[ti:Zaroori Tha] [ar:Rahat Fateh Ali Khan] [al:Back 2 Love] [by:lrc.d4321.com]
[00:01.900] لفظ کتنے ہی تیرے پیروں سے لپٹے ہونگے [00:18.250] تو نے جب آخری خط میرا جلایا ہوگا [00:30.460] تو نے جب پھول کتابوں سے نکالے ہوںگے [00:45.030] دینے والا بھی تجھے یاد تو آیا ہوگا [01:16.280] تیری آنکھوں کے دریا کا اُترنا بھی ضروری تھا [01:24.740] محبت بھی ضروری تھی بچھڑنا بھی ضروری تھا [01:33.110] ضروری تھا کہ ہم دونوں طوافِ آرزو کرتے [01:41.540] مگر پھر آرزوں کا بکھرنا بھی ضروری تھا [01:49.960] تیری آنکھوں کے دریا کا اُترنا بھی ضروری تھا [01:59.830] ~ میوزک ~ [02:23.740] بتاؤ یاد ہے تم کو وہ جب دل کو چُرا تھا [02:32.100] چُرائی چیز کو تم نے خدا کا گھر بنایا تھا [02:40.540] وہ جب کہتے تھے میرا نام تم تسبیح میں پڑھتے ہو [02:49.000] محبت کی نمازوں کو قضا کرنے سے ڈرتے ہو [02:57.310] مگر اب یاد آتا ہے وہ باتیں تھیں میز باتیں [03:05.730] کہیں باتوں ہی باتوں میں مکرنا بھی ضروری تھا [03:14.180] تیری آنکھوں کے دریا کا اُترنا بھی ضروری تھا [03:39.530] ~ میوزک ~ [04:13.100] وہی ہیں صورتیں اپنی وہی میں ہوں وہی تم ہو [04:21.630] مگر کھویا ہوا ہوں میں مگر تم بھی کہیں گم ہو [04:29.910] محبت میں دغا کی تھی، سو کافر تھے سو کافر ہیں [04:38.360] ملی ہیں منزلیں پھر بھی مسافر تھے مسافر ہیں [04:46.840] تیرے دل کے نکالے ہم کہاں بھٹکے کہاں پونچھے [04:55.310] مگر بھٹکے تو یاد آیا بھٹکنا بھی ضروری تھا [05:03.590] محبت بھی ضروری تھی بچھڑنا بھی ضروری تھا [05:12.210] ضروری تھا کہ ہم دونوں طوافِ آرزو کرتے [05:20.470] مگر پھر آرزوں کا بکھرنا بھی ضروری تھا [05:28.860] تیری آنکھوں کے دریا کا اُترنا بھی ضروری تھا